ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / انکولہ میں ریلوے لائن پر موظف فوریسٹ آفیسر کی خود کشی

انکولہ میں ریلوے لائن پر موظف فوریسٹ آفیسر کی خود کشی

Thu, 22 Apr 2021 18:22:44    S.O. News Service

انکولہ :22؍اپریل(ایس اؤ نیوز) ذہنی دباؤ کا شکار ایک شخص نے ریلوے لائن پر سر رکھ کر خود کشی کئے جانے کا واقعہ انکولہ تعلقہ کے ہٹی کیری دیہات کے قریب والی ریلوے لائن پر پیش آیا ہے۔

مہلوک کی شناخت شنکر نائک (70) کے طورپر کی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مہلوک شنکر نائک انکولہ کے بیلمبار کا مکین تھا اور وہ ایک ریٹائرڈ فوریسٹ آفیسر تھا۔ گذشتہ کچھ دنوں سے مہلوک ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ اسی دباؤ کے چلتے بدھ کی دوپہر ریلوے لائن پر سردے کر سوگیا اور ٹرین چلی جانے سے سر تن سے جدا ہوگیا ۔ انکولہ پولس نے  جائے وقوع  پرپہنچ کر معائنہ کیا ہے۔ کیس درج کرلینے کے بعد جانچ میں جٹی ہوئی ہے۔


Share: